بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالا میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

گوجرانوالا(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا ، جسے بڑی مشکل سے نکالا گیا۔ گوجرانوالہ کے نواحی گاوں گوندانوالہ میں گھوڑا کھیتوں کے قریب گھاس چررہا تھا کہ اچانک ایک گہرے گڑھے میں جاگرا۔ اہل علاقہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ ریسکیو اہل کاروں نےا یک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد گھوڑے کو گڑھے سے بحفاظت نکال لیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)