منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے، سابق کرکٹر کا دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ

کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں ، بازید خان نے بتایا کہ پاک بھارت ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کیوں پہنچیں گی۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کیلئے آخری چار ٹیموں میں پاکستان کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات میں بہترین ٹی 20 کرکٹ کھیلتا ہے، متحدہ عرب امارات کے حالات پاکستان ٹیم کیلئے کے لیے بہت مناسب ہیں۔بازید خان کے مطابق پاکستان سمیت بھارت، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں۔سابق کرکٹر نے ورلڈ کپ میں اپنے ’ڈریم فائنل‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فائنل بھارت بمقابلہ پاکستان ہوگا اور یہ میچ بہت زیادہ تناؤ کا باعث بنے گا۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…