جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سابق صوبائی وزیر سہیل انور کے گھر فلمی نوعیت کی واردات ٗ ملزم باتھ روم میں 6 گھنٹے تک رہنے کے بعد فرارہوگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ کے سابق صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے گھر چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود گھر میں داخل ہوا، باتھ روم میں 6 گھنٹے تک موجود رہا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے دو رائفلیں بیگ میں چھپا کر

چھت سے پھینکی، بیگ درختوں میں اٹک کر پڑوس کے گھر میں جاگرا، ملزم پڑوس کے گھر سے بیگ لے کر فرار ہوگیا، تاہم رائفلیں بیچنے کے دوران پکڑا گیا۔تفتیشی ذرائع نے بتایاکہ ملزم کی نشاندہی پر اس کے کزن کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ واردات کئی روز قبل ہوئی تھی جب سہیل انور سیال ملک سے باہر تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…