آگے بڑھنے کیلئے شارٹ کٹ کو ذہن سے نکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں،رمیز راجہ

10  اکتوبر‬‮  2021

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئر مین رمیز راجہ نے واضح کیا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے شارٹ کٹ کو ذہن سے نکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں رمیز راجا نے نوجوان کرکٹرز سے ملاقات کی اور انکے سوالات کے جواب دیئے

، ملاقات میں ٹیموں کے کوچز اور سپورٹ اسٹاف کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ چیئرمین پی سی بی نے نوجوان کرکٹرز کو کھیل میں جدت لانے، فیلڈنگ اور فٹنس بہتر بنانے کی ہدایت کے ساتھ انٹرنیشنل معیار کی سہولیات فراہم کرنے اور مزید پیسہ خرچ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ سربراہ کا موقف تھا کہ یہاں چیئرمین پی سی بی نہیں، بطور کرکٹرز ملاقات کے لیے آیا ہوں، آگے بڑھنے کے لیے شارٹ کٹ کو ذہن سینکال دیں، سخت محنت سے خود کو منوائیں، پرفارمرز کو ضرور موقع ملے گا، کوچنگ کے معیار کو بھی بہتر بنانا ہے، اس میں غیر ملکی کوچز بھی لائیں گے، پاکستان کرکٹ کی بہتری میں سب کو کردار ادا کرنا پڑے گا،میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…