روم(نیوز ڈیسک)اپنی قیمتی گاڑیوں کی حفاظت کیلئے فکر مند افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ ماہر انجینئرز کی ٹیم نے تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا شفاف کارباکس تیار کر لیا ہے۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ان انجینئرزنے شیشوں کو ایک دوسرے پر ترتیب دیتے ہوئے دائرے کی صورت میں اس طرح تیار کیا ہے کہ محض ریموٹ کا ایک بٹن دبانے پر دیکھتے ہی دیکھتے یہ باکس کھل اور بند ہو جاتاہے۔منٹوں میں کھلنے اور بند ہونے والے اس دیدہ کار باکس میں دلکش LEDلائٹیں بھی نصب کی گئی ہیں جو نہ صرف بیحد خوبصورت دکھائی دیتی ہیں بلکہ یہ باکس کار کومٹی، طوفان اور بارش سے بھی محفوظ رکھتاہے۔
تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا شفاف کار باکس تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































