نیویارک(نیوز ڈیسک)ایسا خواب جو چھ سال میں بعد حقیقت ہوگا۔اڑنے والی کار مارکیٹ میں بس آنے ہی والی ہے جب چاہے اڑائیں، جہاں چاہیں جائیں۔ چار افراد کی گنجائش رکھنے والی یہ ہائبرڈ کار ہے اور اس میں دو خود کار پنکھے لگے ہیں جو اس کار کو اڑنے میں مدد دیتےہیں، چلانے کے لیے اس کار میں چار پہیے ہیں، یعنی جب آپ ٹریفک میں پھنسیں تو فورا گاڑی اڑ کر اپنی منزل تک پہنچ جائیں۔ یہ گاڑی برطانیہ میں اگلے 6سال میں دستیاب ہوگی اور اس کی قیمت 3کروڑ پاکستانی روپے ہوگی۔