ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری کارابی پیرزادہ کے سٹور حیا بائے رابی کادورہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ کے سٹور حیا بائے رابی کادورہ کیا ۔ لیلیٰ زبیری نے رابی پیرزادہ کی ہاتھ سے بنائی گئی کیلی گرافی اور پینٹنگز دیکھیں اور ان کی تعریف کی ۔ رابی پیرزادہ نے لیلیٰ زبیری کو اپنے فلاحی کاموں اور مستقبل کے منصوبوںکے حوالے سے بھی آگاہ کیا جس پر

لیلیٰ زبیری نے ان کی بے حدتعریف کی ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ حیا بائے رابی کا دبئی میں ہونے والی ایکسپو میںبھی سٹال لگایا جائے گا جس میں کیلی گرافی کے علاوہ خواتین کے پردے کے استعمال کی اشیاء ڈسپلے کی جائیں گی ۔رابی پیرزادہ نے سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری کو اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی کیلی گرافی بھی بطور تحفہ پیش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…