پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں نمبر ون پر آگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

میڈرڈ (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں رونالڈو نے میسی کو

پیچھے چھوڑ دیا ہے۔مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپس آنے والے رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز کمائیں گے جب کہ بارسلونا سے پی ایس جی جانے والے لیونل میسی کی اس سال مجموعی آمدنی 110 ملین ڈالر ہوگی۔فوربز کی سب سے زیادہ آمدن والے فٹبالرز کی فہرست میں نیمار تیسرے نمبر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے