اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ میں دھماکہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے قریب دوست آغا کے مقام پر گشت پر مامور پولیس کے ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کے قریب سڑک کنارے بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار نعمت اللہ اور

محمد اسحاق معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکھٹے کرنے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…