اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی نئی عبوری حکومت نے اشرف غنی کے دورحکومت کے آخری وزیر کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے سابقہ حکومت کے وزیر وحید مجروح کو برطرف کرنے کے بعد قلندر عباد کو وزیر صحت مقرر کر دیا۔وحید مجروح اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر تھے جو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد اب تک اپنے منصب پر کام کر رہے تھے
اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر کو بھی برطرف کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































