پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی، پاکستان نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھا دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اچانک دورہ منسوخی اور واپسی کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کی حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھجوایا ہے جس میں کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی کے محرکات سے آگاہ کرنے کو کہا گیا ہے۔

احتجاجی مراسلہ وزرات خارجہ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔جبکہ پاکستانی سفیر نے بھی نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ سے رابطہ کر کے معاملے کی وضاحت مانگی ہے۔ تھریٹ الرٹ کی نوعیت اور اس سے جڑی معلومات فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیریز کے لیے پاکستان میں موجود تھی، 17 ستمبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ون ڈے کھیلنے کی تمام تیاریاں مکمل تھیں جب اچانک نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کابہانہ بنا کر سیریز منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…