پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وومن کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے دوران بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس پر خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ کے ایک رکن کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا کہ ان کے ہوٹل میں بم رکھ دیا جائے گا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ٹیم ممبر سے یہ بھی کہا گیا کہ دورے سے واپسی پر طیارے میں بم رکھ دیا جائے گا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دھمکی ملنے پر نیوزی لینڈ خواتین ٹیم نے خود کو کمروں میں بند کرلیا۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ردعمل میں کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں براہ راست ویمن کرکٹ ٹیم کا ذکر نہیں۔ حکام نے دھمکی کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔ تھریٹ ملنے کے بعد انگلینڈ میں موجود نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…