پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

سرینگر (این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر آج ضلع ادھمپور میں گر کر تباہ ہوگیاجبکہ حادثے میں دونوں پائیلٹ بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے شیو گڑھ دھر میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دونوں پائلٹ شدید زخمی ہوگئے تھے ۔

سرکاری حکام کے مطابق دونوں پائلٹوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں شدید دھند کے باعث حد نظر میں کمی کے باعث ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ۔ڈی آئی جی اودھمپور سلیمان چوہدری نے بتایا ہے کہ پولیس اہلکاروںکی ٹیموںکو حادثہ کی جگہ پر بھجوادیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…