پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اسپین میں آتش فشاں نے تباہی مچادی ، 100 سے زائد گھر تباہ اور 5 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، ریڈ الرٹ جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپین میں آتش فشاں نے تباہی مچادی ، 100 سے زائد گھر تباہ اور 5 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، ریڈ الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق کنیری جزائر کے آتش فشاں نے جزیرے میں تباہی مچانا شروع کر دی جس کے باعث سینکڑوں گھر مکمل تباہ جبکہ پانچ ہزار سے

زائد افراد گھر چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ ماہرین کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ، ماہرین کے مطابق لاوے سے نکلنے والے زہریلی گیس کی وجہ سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آرہی ہے ، لاپا ما جزیرے میں اسی ہزار سے زائد افرادنے رہائش اختیار کی ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…