پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی سندھ میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع کی جارہی ہے، تاہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا،

کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہے ۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورکوہلومیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):پنجاب: راولپنڈی( چکلالہ65،کچیری،شمس آباد33)،لاہور(شاہی قلعہ60،لکشمی چوک53،گلشنِ راوی52،مغل پورہ33،تاجپورہ31،فرخ آباد22،اپرمال03،گلبرگ01)،اسلام آباد(گولڑہ39، زیروپوائنٹ37،ائیرپورٹ17،بوکرہ07،سیدپور06)ناروال21،نورپورتھل19،مری11،سرگودھا(سٹی)09،گجرات،جہلم05،سیالکوٹ04،منگلا02،کشمیر:گڑھی دوپٹہ30،مظفرآباد(ائیرپورٹ05،سٹی04)،کوٹلی04، راولاکوٹ01،خیبرپختونخوا: چراٹ27،کاکول17،بالاکوٹ10،مالم جبہ09،زیریں دیر،سیدوشریف04،پٹن03،دیر،کالام،میرکھانی01،پشاور(ائیرپورٹ)01، بلوچستان : کوہلو14، گلگت بلتستان:ہنزہ08،بگروٹ05،استور03اور چلاس میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،دادو43اورموہنجوداڑو میں42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…