پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

آکلینڈ (این این آئی)انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق

انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے حوالے سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی، دھمکی میں براہِ راست نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کا تذکرہ نہیں تھا تاہم اس کی بھرپور تحقیقات کی گئی۔این زیڈ سی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی، ٹیم لیسٹر پہنچ چکی ہے اور اس کی سیکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ پریکٹس سیشن منسوخ ہونے کی خبر درست نہیں، آج ٹریول کرنا تھا، اس لیے پریکٹس شیڈول نہیں تھی۔میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ہے ، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…