پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

 گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا۔ تاہم آج شام/رات سے بالائی پنجاب ، ا سلا م آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان ا ور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بالائی پنجاب ، ا سلا م آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان ا ورجنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ تاہم ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور لسبیلہ میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب : سیالکوٹ(سٹی58، ائیر پورٹ 11)، لاہور(گلبرگ 08، ٹاؤن شپ 02، مری 03،گوجرانوالہ 02،خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 33، کاکول 16، چراٹ 09، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 26، مظفرآباد (سٹی 05، ایئر پورٹ 04)، بلوچستان :لسبیلہ میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی43،دالبندین اور نوکنڈی میں42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…