پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

برسلز (این این آئی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرانس کو معاشی نقصان پہنچانیکی

کوشش کی گئی۔خیال رہے کہ 15 ستمبر کو امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان انڈو پیسفک معاہد ہوا تھا جس کے تحت امریکا اور برطانیہ ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوزیں بنانے میں آسٹریلیا کو مدد فراہم کریں گے۔فرانس نے اس معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…