بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریسٹورنٹ میں بغیر کورونا سرٹیفکیٹ جانے والی خواتین نے منیجر کو دھو ڈالا؛ ویڈیو وائرل

datetime 19  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )کورونا سرٹیفکیٹ کاپوچھنا جرم بن گیا ، گاہکوں نے ریسٹورنٹ مینجر کی پٹائی کردی۔ آپ کا ویکسین سرٹیفکیٹ کہاں ہے؟ سوال پوچھنے پر نیویارک کے معروف ترین ریسٹورنٹ ” کارمین” کی مینجر کو تین خواتین گاہکوں نے دھو ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مشہور کارمین ریسٹورنٹ پر ریاست ٹیکساس کی رہائشی تین خواتین جب پہنچیں تو ایس او پیز کے

مطابق 24سالہ مینجر نے داخلے کے لئے ان سے ویکسینشن کا ثبوت مانگا۔ ثبوت نہ دکھائے جانے پر مینجر نے انہیں آؤٹ ڈور سروس مہیا کرنے کی پیشکش کی جس پر مشتعل ہوگر تین خواتین مینجر پر پل پڑیں اور اسے مار مار کر بھوت بنا دیا۔ انتظامیہ نے انہیں بمشکل چھڑایا۔ زخمی خاتون مینجر کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جبکہ تینوں حملہ آور خواتین کے خلاف نیویارک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…