بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیفنس کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بوری میںبند انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراس

datetime 19  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ سے انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں جس کے باعث باعث سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔تفصیلات کے مطابق

ڈیفنس سی کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر تحقیق کی تو بوری میں سے انسانی ہڈیاں برآمد ہو گئیں، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے انسانی ہڈیوں کوفرانزک لیب بھجوادیا ہے۔ایس پی کینٹ نے واقعے سے متعلق بتایا کہ ہڈیاں اورکپڑے کسی خاتون کے ہیں، بظاہراسے قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے پھینکی گئی ہے،پولیس اورفرانزک ٹیموں نے موقع سے ضروری شواہد اکٹھے کرلیے ہیں اور علاقے کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے چیک کیاجارہا ہے۔بعد ازاں پو لیس نے واقعہ کا مقدمہ اے ایس آئی اسلم کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا، مقدمہ قتل سمیت دیگر سنگین دفعات لگائی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہڈیاںڈی این اے کے ذریعے شناخت ہو جائیںگی، ذمہ داروں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شناخت کے بعد ملزمان کا تعین کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…