پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، کابل میں طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین اساتذہ کو اسکول

سے روکنے اور خواتین کی ملازمت سمیت دیگر معاملات پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق خواتین نے وزارت کا نام تبدیل کرنے کے خلاف بھی طالبان حکومت کے خلاف وزارت کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے حقوق کا مطالبہ کیا۔ خواتین کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت میں خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں۔ خواتین طالبان کی جانب سے اپنے پرانے رویے کی طرف واپس آنے پر بھی سراپا احتجاج ہیں جبکہ طالبات کو تعلیمی اداروں میں نہ طلب کرنے کے خلاف لڑکوں نے بھی یکجہتی کے طور پر کلاسوں میں آنے سے انکار کر دیا ہے۔ایک لڑکے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر درج تھا کہ ‘‘ہم اپنی بہنوں کے بغیر اسکول نہیں جاتے’’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…