پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں پشاور کے 5 پولیس اسٹیشنز کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کیا جائے گا۔سی سی پی او پشاور کے مطابق حیات آباد پشاور میں پہلا تھانہ آسان انصاف مرکز میں تبدیل ہوگا،

مراکزمیں خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کی قانونی مدد کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ تھانوں میں خواتین ڈیسک پر خاتون پولیس اہلکار تعینات کی جائیں گی، اس کے علاوہ بہتر پولیسنگ کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال عمل میں لایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد آسان انصاف مرکز کا افتتاح کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…