پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں  تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار،با لائی خیبر پختو نخوا، جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ ،بالائی خیبر پختونخوا، ا سلا م آباد،بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم کشمیر اور با لائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب : سیالکوٹ 55، منگلا 2 ، مری ،جہلم 01، کشمیر: کوٹلی 27 ، مظفرآباد ( ا ئر پو رٹ21 ، سٹی 18 ) اور گڑھی دوپٹہ میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گز شتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو،سبی43،رحیم یارخان،شہید بینظیر آباد اور موہنجو داڑو میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…