پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شنیرا اکرم کا نیوزی لینڈ ٹیم کو منہ توڑ جواب،پاکستان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اچانک دورہ پاکستان

منسوخ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیوی ٹیم کو ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے کہ ہر پاکستانی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دیدیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’دنیا میں پاکستان کے علاوہ ایسی اور کوئی جگہ نہیں جہاں میں خود کو سب سے زیادہ محفوظ محسوس کروں۔‘ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں پہلا ون ڈے میچ ہونا تھا تاہم میچ شروع ہونے سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…