پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نان فائلر کمرشل بجلی و گیس صارفین کے بلوں پر 5 سے 17 فیصد اضافی ٹیکس عائد،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین ہوشیار خبردار، وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر

اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے، ایف بی آر نے صنعتی و کمرشل صارفین پر اضافی ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس تحت نان فائلر کمرشل صارفین کے بلوں پر 5 سے 17 فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ماہانہ 10 ہزار روپے تک کے کمرشل صارفین کے بل پر 5 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا ہے۔ ماہانہ 10 سے 20 ہزار روپے کے بل پر 7 فیصد اضافی ٹیکس لگے گا۔ماہانہ 20 سے 30 ہزار روپے کے بل پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگے گا۔ماہانہ 30 سے 40 ہزار روپے کے بل پر 12 فیصد اضافی ٹیکس لگے گا۔ماہانہ 40 سے 50 ہزار روپے بل پر 15 فیصد اضافی ٹیکس لگے گا جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے سے زیادہ کے بل پر17 فیصد اضافی ٹیکس ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…