بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کو شدید دھچکا ٗ معروف لیگی رکن اسمبلی کا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اگلا الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ ادو(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے چوک سرور شہید سے ایم پی اے اظہر خان چانڈیو نے پارٹی چھوڑ نے کااعلان کر دیا ۔ چوک سرور شہید سے مسلم لیگ (ن)کے ایم پی اے اظہر خان چانڈیو نے گزشتہ روز اپنے حلقہ میں ایک میٹنگ سے خطاب میں مسلم لیگ (ن)چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ دیدیا ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اچھے انسان ہیں۔ انہوں نے انکے حلقے کیلئے ترقیاتی فنڈز بھی دیئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لڑونگا ۔واضح رہے کہ اظہر خان چانڈیو متعدد بار وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کر چکے ہیں

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…