پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہزاہ فلپ کی وصیت 90 برس خفیہ رکھنے کا فیصلہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی وصیت ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے ’وقار و مؤقف‘ کی حفاظت کی خاطر کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔برطانوی ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق شہزاہ فلپ کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔خیال رہے کہ شاہی خاندان کے قدیم رواج کے مطابق شاہی خاندان کے سینئر رکن کی موت کے بعد

عدالتوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ وصیت کو سیل کر کے محفوظ کر لیں۔وصیت کو محفوظ کروانے کا مقصد اسے عام عوام سے دور رکھنا ہے، عوام کو شاہی خاندان کی وصیتوں کے بارے میں کوئی آگاہی نہیں دی جا سکے گی۔واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ رواں برس 9 اپریل کو 99 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…