پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، سیریز منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ ہائی کمیشن سے منسوب سیکیورٹی الرٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ

نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، ہائی کمیشن کا اس سے تعلق نہیں ہے۔ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ہم انٹیلی جنس معلومات پر تبصرہ نہیں کرتے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ منسوخی سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہو نے کی خبروں میں کو ئی صداقت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ سیریز ملتوی کر نا نیوزی لینڈ کا اپنا فیصلہ تھا اس میں برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں یہ نیوزی لینڈ حکام کا فیصلہ تھا جو آزادانہ طور پر لیا گیا یہ پاکستانی شائقین اور دنیا ئے کرکٹ کے لئے مایوس کن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…