منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ ٹیم کی جانب سے میچ کھیلنے سے انکار، وزیراعظم اور شیخ چلی وزیر داخلہ کو ڈوب مرنا چاہیے، ن لیگ نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرکٹر وزیراعظم اور شیخ چلی وزیر داخلہ کو ڈوب مرنا چاہیے،ریلوکٹوں کا طعنہ دینے والے آج کسی کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے مشکل ترین حالات میں لاہور جیسے شہر میں کرکٹ میچ کرائے۔اس وقت پورے ملک میں دہشتگردی اپنے عروج پر تھی۔لیکن الحمد اللہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے لاہور اور راولپنڈی میں میچز کرائے۔فیاض چوہان کے شہر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔پرچی وزیر کو ابھی بھی مریم نواز اور شہبازشریف کی فکر پڑی ہیں۔شیخ رشید اگر اپوزیشن کے لوگوں کی پکڑ دھکڑ پر توجہ دینے کی بجائے اپنے اصل کام پر توجہ دینے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…