پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟آج فیصلہ کیا جائے گا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانیہ پاکستان کو ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ ٹریول لسٹ کے اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کے باعث فیصلہ (آج) ہفتہ تک ٹل گیا۔نئے سسٹم کے تحت 12 اہم ممالک ریڈ لسٹ سے باہر آسکتے ہیں، پاکستان اور ترکی کے ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ففٹی ففٹی ہے،ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ کے مطابق ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ کہہ سکوں ریڈ لسٹ سے پاکستان کو نکال دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ منقسم خاندانوں کے ملاپ کے لیے پاکستان کو ایمبر لسٹ میں شامل بھی کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے