پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کنٹریکٹ ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے تنخواہوں میں زبردست اضافہ کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر میں یو ٹیلیٹی اسٹورز کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2021 کی مد میں کیا گیا ہے۔جاری نوٹیفیکیشن کے

مطابق اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا، ایڈہاک ریلیف پر انکم ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ بیرون ملک تعیناتی کے دوران ایڈہاک ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے بورڈ نے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام مستقل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…