پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھالیا، 2 روز میں 4 اموات

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں کورونا کے بعد ڈینگی وائرس نے سر اٹھا لیا ، وائرس سے 2 روز کے دوران 4 اموات ریکارڈ کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں

بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے لگے ، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے 2 روزکیدوران 4 افراد کی ڈینگی سے اموات ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ جناح اسپتال میں لانڈھی کا رہائشی شخص انتقال کرگیا، نجی اسپتال میں ڈینگی متاثرہ نوجوان کا انتقال ہوا جبکہ منگل کوجناح اسپتال میں 2 افراد کا ڈینگی سے انتقال ہوا۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کے پاس ستمبرکاکوئی ریکارڈ نہیں ، ڈینگی کنٹرول پروگرام کا کہنا ہے کہ اگست تک سندھ میں 1365کیسزرپورٹ ہوچکے، صرف کراچی میں اگست تک 1255کیسزرپورٹ ہوئے۔ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس میں دوبارہ شدت آئی ہے ، جناح اسپتال میں مریض تشویش ناک حالت میں لائے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…