پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور کوگورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے لیے دائردرخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائردرخواست نا قابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی ۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے شاہد خان کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا کہ گورنر نے اپنے عہدے کے

مطابق کام ہی نہیںکیا ۔عدالت نے استفسار کیا کہ کس قانون کے تحت گورنر کو کام کرنے سے روکا جائے، آپ بتائیں گورنر سے کس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔عدالت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست نا قابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے