پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی شناختی کارڈ سکینڈل ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کو گرفتار کرلیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ

سیل ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرنادراگوروی شنکر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا یاسر زیب پر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے اندراج کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر نادراگوروی شنکر گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرایاسرزیب کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یاسر زیب نے ملزم ڈپٹی ڈائریکٹر کوبچانے کیلیے10لاکھ رشوت طلب کی اور ساڑھے6لاکھ نقداورڈھائی لاکھ اکانٹ میں وصول کیے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اب تک چھ مقدمات درج ہوئے ہیں، جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کی تعداد 18 ہے، جن میں نادرا کے اعلی افسران اور غیر ملکی شہری و ایجنٹ شامل ہیں۔خیال رہے ایرانی شہری کو جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کے کیس کیس کی تحقیقات میں نادراافسران کی بڑی غلطیاں پکڑی گئیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…