پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

پیانگ یانگ (این این آئی) شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے اعلیٰ ملٹری حکام نے یہ دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کی تصدیق جاپان کے وزیراعظم کی جانب سے بھی کی گئی ہے

۔جاپانی وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا نے واقعہ کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں امن اور سلامتی کو خطرہ ہے۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے رواں ہفتے یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔بیلسٹک میزائل کے تجربات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں جو شمالی کوریا کی ایٹمی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…