اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا عمر شریف کو جلد از جلد امریکی ویزا جاری کرنے کا مطالبہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم پاکستان عمران سے مطالبہ کیا ہے کہ لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کو امریکی ویزا

جاری کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم سے سینئر اداکار عمر شریف کو جلد از جلد امریکی ویزا جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ وزیرِاعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہیں کہ قوم کے اثاثے عمر شریف کے لیے امریکی ویزا جاری کرنے کے عمل کو تیز کریں، جوکہ بہت نازک حالت میں ہیں اور انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی نے مزید لکھا کہ انہوں نے امریکا میں ڈاکٹروں سے بات کی ہے اور وہ علاج کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ہمارے پاس امید ہے لیکن نازک وقت ہے اور اس معاملے میں آپ کی فوری توجہ قابل تعریف ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…