اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم سب سے زیادہ بارش: پنجاب: قصور 73 ، منگلا 34 ، لاہور (ائیر پورٹ 32 ، مغل پورہ 29 ، فرخ آباد 15 ، سمن آباد 05 ، اقبال ٹاؤن 04 ، شاہی قلعہ ، جوہر ٹاؤن ، واسا ہیڈ آفس ، سٹی 02) ، نارووال 30 ، جہلم 22 ، منڈی بہاولدین 17 ، اوکاڑہ 09 ، بہاولنگر ، خانیوال 08 ، گوجرانوالہ 03 ، حافظ آباد ، فیصل آباد 01 ، راولپنڈی (شمس آباد 01) ، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 50 ، کاکول 42 ، مالم جبہ 38 ، سیدو شریف 21 ، دیر (لوئر 16 ، اپر 01) ، پشاور 03 ، کشمیر: مظفر آباد 34 ، گڑھی دوپٹہ 12 ، کوٹلی 10 ، راولاکوٹ 01 ، سندھ: چھور 07 ، مٹھی 02 ، گلگت بلتستان:گوپس 02 اور استورمیں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43، سبی41 ، دادو،لسبیلہ، نوکنڈی اورموہنجوداڑو میں 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…