اسلام آباد (این این آئی)گیلپ سروے میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں کا افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔25 فیصد شہریوں نے خوش نہ ہونے کا کہا جبکہ 20فیصد نے کوئی رائے دینے سے گریز کیا۔سروے میں طالبان حکومت کے قیام پر سب سے زیادہ خوش خیبرپختونخوا سے 65 فیصد افراد نظرآئے۔بلوچستان سے 55 فیصد، پنجاب اور سندھ سے 54 فیصد شہریوں نے طالبا ن حکومت کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔سروے میں میں ملک بھر سے 2400 سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے، گیلپ سروے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































