اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے آٹے او رمیدے کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے 20ستمبر سے روٹی کی قیمت میں 2اور نان کی قیمت میں 3روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں آٹے اور میدے کی قیمتوں میں کئی بار اضافہ ہو چکا ہے، ایسے حالات میں موجودہ نرخوں پر روٹی اور نان کی فروخت جاری نہیں رکھ سکتے،اگر آٹے کے پرانے نرخ بحال نہ ہوئے تو نان روٹی کی قیمتوں از خود اضافہ کر دینگے،20 ستمبر کے بعد روٹی کی قیمت 10روپے سے بڑھا کر 12جبکہ نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 18 روپے کر دئیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…