پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران کی جائیدادوں قرق کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے جائیدادقرقی کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا ئی گئی ۔

احتساب عدالت نے رابعہ عمران اوران کے شوہر علی عمران کے پیش نہ ہونے اشتہاری قرار دیتے ہوئے دونوں کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیا تھا۔احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔عدالت نے مزید کاروائی 23 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…