اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سے ہندوستان نقل مکانی کرنے والے 2 ہندو خاندان ہندوستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر پاکستان واپس آگئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

جیکب آباد(این این آئی)پاکستان سے ہندوستان نقل مکانی کرنے والے 2 ہندو خاندان ہندوستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر واپس پاکستان پہنچ گئے، مزید 4 خاندان بھی واپس آرہے ہیں،

صدر ہندو جنرل پنچائت ٹھل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل سے کچھ عرصہ قبل ہندوستان نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندان ہندوستان میں بے روزگاری سے تنگ آخر پاکستان واپس آرہے ہیں، ہندوستان نقل مکانی کرکے جانے والے دلیپ کمار اور سندیپ کمار خاندان کے ہمراہ واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،اس سلسلے میں ہندوجنرل پنچائت کے صدر رمیش لال نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل پاکستان چھوڑ کر ہندوستان جانے والے دلیپ کمار اور سندیپ کمار اپنے خاندان کے 8 افراد کے ہمراہ واپس پاکستان آچکے ہیں جبکہ مزید 4 خاندان کے 31 افراد بھی واپس آرہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہندوستان کرونا وائرس سے سخت متاثر ہوا ہے اور نقل مکانی کرکے جانے والے وہاں بیروزگاری سے تنگ آچکے تھے اس لیے وہ واپس آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…