پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی کی الامارات ائیرلائن کا سعودی عرب کے لیے پروازیں بحال کرنے کااعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ایئرلائن 11 ستمبر سے سعودی عرب کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے یہ

اعلان سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات پرکووِڈ19کے تعلق سے عاید سفری پابندیاں ختم کرنے کے ایک روز بعد کیا ۔الامارات ائیرلائنز11 ستمبر سے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 24 پروازیں چلائے گی۔ان میں دارالحکومت الریاض اور الدمام کے لیے روزانہ پروازیں، جدہ کے لیے روزانہ ائیربس اے 380 کی پروازیں اور مدینہ منورہ کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں شامل ہیں۔فضائی کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پرمزید کہا کہ الریاض جانے والی پروازیں 16 ستمبر سے روزانہ بڑھ کر دگنا کردی جائیں گی اورستمبرکے آخرتک دوسرے مقامات کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافے کے منصوبے پرکام جاری ہے۔اامارات ایئرلائن نے روس کے شہرسینٹ پیٹرزبرگ کے لیے بھی اپنی پروازیں 11 ستمبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…