پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل دنیا کا طویل ترین لفظ

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل دنیا کا طویل ترین لفظ جس کی ادائیگی میں ساڑھے تین گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔دنیا کے کئی طویل ناموں اور الفاظ کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا لیکن ہم آپ کو ایک ایسے لفظ کے بارے میں بتاتے ہیں جس کی ادائیگی میں ساڑھے تین گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل یہ لفظ ایک پر وٹین کا کیمیا ئی نا م ہے جسے عا م طور پر Titan کے نا م سے جا نا جا تا ہے۔ روسی شخص نے دنیا کے طویل ترین لفظ کو ادا کرنے کی کوشش تو کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…