بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا،امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون کے مری کے گھر پر قبضہ کرلیا،

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے گھر پر قبضہ واگزار کراکے ملزم راجہ حنیف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس پر امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد حاجرہ احسان کے مری میں گھر پر قبضہ واگزار کرا لیا گیا ہے۔ گھر پر قبضے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کے سسر راجہ حنیف ملوث نکلے۔ خاتون کا گھر راجہ حنیف کے زیر تعمیر ہوٹل کے پاس تھا۔ راجہ حنیف کی جانب سے گھر پر قبضہ کرکے اسے گرایا گیا۔ خاتون دربدر کی ٹھوکریں کھاتی رہیں پھر وزیراعظم پورٹل پر شکایت کی۔ وزیراعظم پورٹل نے معاملہ کمشنر راولپنڈی کو بھجوایا۔ تحقیقات کے بعد خاتون کا قبضہ واگزار کروا دیا گیا جبکہ رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کے سسر راجہ حنیف اور اس کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…