پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عدالت میں بھی خواتین فطرت نہ بھلا سکیں،زبردست لڑائی،دونوں حوالات میں بند

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک )گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں ایک مقدمہ میں پیشی پر آئی ہوئی دو خواتین آپس میں لڑپڑیں جس پر پولیس نے دونوں کوحراست میں لے کر حوالات میں پہنچا دیا۔بتایا گیا ہے کہ دونوں خواتین ایک مقدمہ کے سلسلے میں عدالت آئی تھیں جہاں پہلے ان میں تکرار ہوئی او رپھر انہوں نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا۔دونوں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی او رگالیاں بھی دیں اس موقع پر موجود لوگوں نے بیچ بچاو¿ کی کوشش کی لیکن وہ ناکام ہوگئے۔اس صورتحال پر لوگوں نے وہاں موجود پولیس اہلکاروں کو آگاہ کیا جنہوں نے پہلے تو انہیں الگ کرنے کی کوشش کی لیکن جب اس میں کامیابی نہ ہو سکی تو پولیس نے انہیں نقص امن کی دفعہ کے تحت حراست میں لے کر حوالات پہنچا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…