پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا

datetime 27  جولائی  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسران سمیت 46 فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو رات 12 بجکر 35

منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ افغان فوج اور بارڈر پولیس کے جوانوں کو 25 جولائی کو چترال کے ارونڈو سیکٹر میں ان کی درخواست پر پاکستان میں محفوظ راستہ دیا گیا تھا، لازمی کلیئرنس کے بعد افغان فوجی اپنے ہتھیاروں، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات کے ساتھ پاکستان میں داخل ہوئے تھے جنہیں رات ہتھیاروں اور سازو سامان کے ہمراہ ان کی درخواست پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضرورت کے وقت پاکستان اپنے افغان بھائیوں کی ہر طرح کی مدد جاری رکھے گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…