منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ارجنٹینا: ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے دو ماڈل پیش

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(نیوزڈیسک )ارجنٹینا میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے دو ماڈل پیش کردیے گئے۔ دارالحکومت بیونس آئرس میں پیش کی گئی گاڑیاں، ڈرائیور کے بغیر چلنے والی دیگر گاڑیوں سے مختلف ہیں کیونکہ ان میں خصوصی سینسر اور سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نصب ہے۔ ارجنٹینا کی حکومت کا گاڑیاں خریدنے کا مقصد بغیر ڈرائیور والی سٹی بس کے منصوبے پر کام کرنا ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…