ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

معمر خاتون کی کرونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی

datetime 6  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 70سالہ متھورا بائی کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے کے بعد ان کی کھوئی ہوئی بینائی واپس آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں ویکسین کو لے کر لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں تاحال اختتام پذیر نہیں ہوسکی ہیں، بھارت میں عالمی وبا کی دوسری لہر کی بگڑتی صورتحال کے باوجود بھی لوگ ویکسین نہیں لگوارہے۔تاہم مہاراشٹرا کی رہائشی متھورا بائی کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھوں کی بینائی موتیا کے سبب چلی گئی تھی اور وہ گزشتہ 9سالوں سے اپنی زندگی اندھیرے میں گزار رہی تھیں۔خاتون کی جانب سے کیے گئے دعوے کے مطابق کووڈ ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے کے بعد ان کی ایک آنکھ کی بینائی 30سے 40فیصد تک واپس آچکی ہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…