منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساو پولو (نیوزڈیسک )برازیل میں روبک کیوب حل کرنے کی عالمی چیمپئین شپ میں آسٹریلوی نوجوان نے میدان مار لیا۔ساو پولو میں ہوئی چیمپئن شپ میں آسٹریلیوی کھلاڑی فیلکس زیمڈیک نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فیلکس نے پانچ اعشاریہ چھ نو پانچ سکینڈ میں رنگ برنگا روبک کیوب حل کر کے اپنی ذہانت کا سکہ جما دیا۔ فیلکس کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس یہ چمپیِن شپ جیتنے کے بعد وہ اس بار مزید پر اعتماد تھے۔ روبک کیوب چمیپین شپ ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…