اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق صوبائی صدربیگم نسیم ولی کا انتقال ، صوبہ بھر میں تین روز سوگ کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا نے اے این پی کے بانی صدر خان عبدالولی خان کی بیوہ اور سابق صوبائی صدربیگم نسیم ولی کی وفات پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں پارٹی کی

سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور باچا خان مرکز سمیت تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر پارٹی پرچم سرنگوں رہیں گے۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مور بی بی بیگم نسیم ولی خان خیبر پختونخوا میں مزاحمت کا استعارہ تھیں، خواتین کی سیاست میں شمولیت کے لئے ان کا کردار تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔جن مشکل حالات میں انہوں نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تھی اور جس کامیابی سے وہ پارٹی کو آگے لے کر گئی تھی اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ان کی وفات سے پاکستان کی سیاست میں پیدا ہونے والا خلا بہ مشکل پورا ہوگا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…